Ø*ضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا :" جانتے ہو کہ میری امت کا مفلس کون ہے ØŸ صØ*ابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین Ù†Û’ عرض کیا: ہم تو مفلس اسے کہتے ہیں جس Ú©Û’ پاس درہم Ùˆ دینار نہ ہوں -

آپ علیہ الصلاۃ والسلام نے فرمایا :" قیامت کے دن میری امت کا وہ شخص مفلس ہوگا، جس کے اعمال میں روزہ بھی ہوگا اور نماز بھی - مگر اس نے کسی کو دنیا میں گالی دی ہوگی ، کسی پر جھوٹی تہمت لگائی ہوگی ، کسی کا مال غصب کیا ہوگا ، کسی کا خون کیا ہوگا، کسی کوظلما مارا پیٹا ہوگا - ایسےسب لوگ اپنا بدلہ لینے آئیں گے - ان سب لوگوں کو اس کی نیکیاں دے کر بدلہ چکایا جائے گا -اس کی نیکیاں ختم ہوجائیں گی ،مگر بدلہ لینے والے ابھی باقی ہوں گے - اب ان بدلہ مانگنے والوں کے گناہ اس کے کھاتے میں ڈال کر بدلہ چکایا جائیگا - چنانچہ اس کے پاس گناہوں کے سوا کچھ نہ ہوگا اور جہنم میں پھینک دیا جائیگا -"

أخرجه مسلم ( 8 / 18 ) Ùˆ الترمذي ( 3 / 291 Ù€ 292 ) Ùˆ Ø£Ø*مد ( 2 / 303 , 334 ,